نبرد آمادگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جنگ پر آمادہ ہونے کا عمل، لڑنے کے لیے تیار ہونے کی حالت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - جنگ پر آمادہ ہونے کا عمل، لڑنے کے لیے تیار ہونے کی حالت۔